نئی دہلی 19 مئی ( ایجنسیز) سا ل کے شر و ع میں خر ا ب مو سمی حا لا ت کے با و جو د ‘ غذ ا ئی ا جنا س کی ر یکا ر ڈ پید ا وا ر ہو نے کی امید کی جا ر ہی ہے ۔ سا ل 2013-14 میں غذ
ا ئی پید ا وا ر 264.38 ملین ٹن ہو نے کی امید کی جا ر ہی ہے جبکہ گذ شتہ سا ل 257.13 ملین ٹن غذ ا ئی پید ا و ا ر ر یکا ر ڈ کی گئی تھی ۔ ا س سا ل ما نسو ن کے د یر ی سے پہنچنے کی پیش قیا سی کی گئی ہے جسکا غذ ا ئی پید ا وا ر پر ا ثر پڑ سکتا ہے۔